شہبازشریف کو کھلی، ہوادار، گرد سے پاک، سورج کی روشنی والی جگہ پر رکھا جائے، میڈیکل بورڈ ۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے سینے میں گلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کے سینے میں گلٹیوں کی موجودگی […]
The post شہبازشریف کے سینے میں گلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment