عدالت نے پولیس رضا کار محمد ارشد کی گواہی جھوٹی قرار دیتے ہوئے وضاحت مسترد کردی فوٹو:فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس رضا کار کا کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت کو ارسال کردیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی […]
The post سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ؛ جھوٹے گواہ کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت کو بھیج دیا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment