کانگریس اراکین کی مخالفت کے باوجود صدر ٹرمپ سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے باربار تنبیہ کرنے کے باوجود سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت پر تیزی سے کام کررہے ہیں۔ امریکی ایوان نمائندگان کی ’ اوورسائٹ اور ریفارم کمیٹی‘ نے […]
The post امریکا سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی فروخت کرنے کو تیار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment