مہوش حیات اورعامر لیاقت کے درمیان تنازعہ کی ابتدا مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے کے اعلان کے بعد ہوئی تھی فوٹوفائل کراچی: پاکستانی اینکرعامرلیاقت حسین نے اداکارہ مہوش حیات، فہد مصطفیٰ، فلم ’’لوڈ ویڈنگ‘‘ کے ہدایت کارنبیل قریشی اورپروڈیوسر فضا علی مرزا کو عدالت میں گھسیٹنے کا اعلان کیا ہے۔ چند روز قبل پاکستانی اینکرعامر […]
The post عامرلیاقت کا مہوش حیات اورفہد مصطفیٰ کوعدالت میں گھسیٹنے کا اعلان appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment