دہشتگردوں سے خودکش جیکٹ ، تین ہینڈ گرنیڈ، کلاشن کوف سمیت دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے: فوٹو: فائل کراچی: ناردرن بائی پاس خدا بخش گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں ناردرن بائی پاس خدا بخش گوٹھ میں پولیس اورحساس […]
The post ناردرن بائی پاس پرپولیس مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment